وژن2023میں مستقبل کے چیلنجزکے پیش نظرتعلیم پرتوجہ دی گئی،احسن اقبال

وژن2023میں مستقبل کے چیلنجزکے  پیش نظرتعلیم پرتوجہ دی گئی،احسن اقبال

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013اور 2018کے دوران وژن 2023 پیش کیا تھا۔

 جس میں مستقبل کے چیلنجز کے پیش نظر تعلیم پر توجہ دی گئی، ان خیالات کا اظہار انھوں نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے نئے سول انجینئرنگ بلاک اور ویمن کیمپس کے سوشل سائنس شعبہ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر کیا ، وفاقی وزیر نے یونیورسٹی کے نئے شعبوں کا جائزہ لیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں