لڑائی جھگڑے :میاں بیوی سمیت5زخمی

لڑائی جھگڑے :میاں بیوی سمیت5زخمی

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے )لڑائی جھگڑوں کے مختلف واقعات میں میاں بیوی سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

پیرودھائی کی حدود میں عبداللہ کو وسیم اور شفقت نے چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا،غلام مرتضیٰ اور اس کی بیوی زیتون کو جہانزیب وغیرہ نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، ایئر پورٹ کی حدود میں عدنان، انجم کو قمر زمان، عمران وغیرہ نے زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کر لیے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں