9ملزمان گرفتار، 2کلو چرس اور 43لٹر شراب برآمد

9ملزمان گرفتار، 2کلو چرس  اور 43لٹر شراب برآمد

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری، 9ملزمان گرفتار، 2کلو سے زائد چرس اور 43لٹر شراب برآمد، مقدمات درج کر لئے۔

ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھاکہ منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائی جائے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں