ہنر اور فنی تعلیم وقت کی ضرورت ،کمشنر راولپنڈی

ہنر اور فنی تعلیم وقت کی  ضرورت ،کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے ڈویژنل پبلک سکول میں سمر کیمپ کا افتتاح کر دیا۔

 افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہنر اور فنی تعلیم وقت کی ضرورت ہے، گرمیوں کی چھٹیوں میں بچے وقت ضائع کرنے کی بجائے ہنر کی تعلیم حاصل کریں جو باعث روزگار بھی ہے۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں