بیرسٹر سلطان محمود سے آئی جی آزاد کشمیر کی ملاقات

  بیرسٹر سلطان محمود سے  آئی جی آزاد کشمیر کی ملاقات

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار )صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ریاستی آئی جی امیر احمد شیخ نے ملاقات کی اور انہیں آزادکشمیر پولیس کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی،اس موقع پر دونوں کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ریاستی آئی جی امیر احمد شیخ نے ملاقات کی اور انہیں آزادکشمیر پولیس کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی،اس موقع پر دونوں کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں