ضلعی عدالتیں 3:مجرموں کوسزائیں 16ملزم ریمانڈپرپولیس کے سپرد

ضلعی عدالتیں 3:مجرموں کوسزائیں  16ملزم ریمانڈپرپولیس کے سپرد

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )ضلعی عدالتوں نے مختلف جرائم میں 3مجرموں کو سزائیں سنادیں، جبکہ گرفتار15 ملزموں کا جسمانی ریمانڈ منظور کرکے پولیس کی تحویل میں دے دیا،14 ملزم جوڈیشل کردئیے اور6 ملزموں کی ضمانت کی درخواستوں پرپولیس سے ریکارڈ طلب کرلیاگیا ہے ۔

ضلعی عدالتوں نے مختلف جرائم میں 3مجرموں کو سزائیں سنادیں، جبکہ گرفتار15 ملزموں کا جسمانی ریمانڈ منظور کرکے پولیس کی تحویل میں دے دیا،14 ملزم جوڈیشل کردئیے اور6 ملزموں کی ضمانت کی درخواستوں پرپولیس سے ریکارڈ طلب کرلیاگیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں