نمل میں دی فیوچر آف پاکستان کے عنوان سے سیمینار

نمل میں دی فیوچر آف  پاکستان کے عنوان سے سیمینار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگو یجز (نمل) کے شعبہ پاکستان سٹڈیز کے زیر اہتمام ایم فل کے طلبا اور فیکلٹی کی جانب سے دی فیوچر آف پاکستان کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

بریگیڈیئر (ر) عبدالحفیظ پرنسپل کیڈٹ کالج ورسک، پشاور کلیدی مقرر تھے ، سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بریگیڈیئر حفیظ نے کہا کہ پاکستان سٹڈیز کے طلبا کو فکری، جسمانی، جذباتی اور سماجی ترقی سے آراستہ کیا جانا چاہئے تاکہ وہ ملک کا اثاثہ بن سکیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں