جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کارروائیاں،16ملزم گرفتار

جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کارروائیاں،16ملزم گرفتار

اسلام آباد(خبر نگار) کیپٹل پولیس نے منشیا ت فروش اور جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 16ملزموں کو گرفتار کرکے منشیات اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا،تھا نہ پھلگر اں پولیس نے محسن سے 640گر ام ہیر وئین ، تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے شبیر سے 30لٹر شراب ، تھا نہ تر نول پولیس نے سیفل اور طا ہر سے دو پسٹل 30بور ، تھا نہ سمبل پولیس نے ثقلین سے پسٹل 30بور ، تھانہ انڈسٹریل پولیس نے روشن سے 1250گر ام چرس ، تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے سیف اور ساحل سے 860گر ام چرس ، تھا نہ کھنہ پولیس نے مختار اور حمید سے پسٹل 30بور اور 515 گرام ہیروئین ، تھانہ نیلور پولیس نے قدیم اور عثمان سے ایک 12بورگن اور 1340گرام ہیر وئین ، تھا نہ کرپا پولیس نے سفیر اور فیضا ن سے 1800گر ام چرس برآمد کرلی جبکہ مجرمان اشتہاری وعدالتی مفروروں کیخلاف مہم کے دوران دو مجرموں کو گرفتارکرلیا، پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں