گرجا گھروں کی سکیو رٹی کیلئے موثر انتظامات

گرجا گھروں کی سکیو رٹی  کیلئے موثر انتظامات

راولپنڈی (خبرنگار) سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سکیو رٹی کیلئے موثر انتظامات کئے گئے، سینئر پولیس افسران نے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو چیک اور ڈیوٹی کے متعلق ہدایات دیں۔

 سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سکیو رٹی کیلئے موثر انتظامات کئے گئے، سینئر پولیس افسران نے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو چیک اور ڈیوٹی کے متعلق ہدایات دیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں