نوجوان نسل کو کتاب بینی کی جانب راغب کرنے کی ضرورت ہے ،سینیٹرطلحہ محمود

نوجوان نسل کو کتاب بینی کی جانب  راغب کرنے کی ضرورت ہے ،سینیٹرطلحہ محمود

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیر مذہبی امور وسیفران سینیٹر طلحہ محمود نے مصنف امجد صدیقی کی۔۔۔

 تازہ تصنیف \\\"درد کا سفر\\\"کی تقریب رونمائی میں مصنف کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی معذوری کو مجبوری بنانے کے بجائے اس کے ذریعے لوگوں کیلئے ہمت اور امید کا چراغ جلا کر راستہ دکھانے کی کوشش کی ہے ،انہوں نے کہا ہمیں اپنی نوجوان نسل کوکتاب بینی کی جانب راغب کرنے اور اسے فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں