31جرائم پیشہ عناصر گرفتار

31جرائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد(خبر نگار)اسلام آباد پولیس نے مختلف قانونی کارروائیوں کے دوران 31 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان سے چرس، ہیروئن، شراب اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ادھر نون پولیس نے غیر قانونی طور پر پٹر ول فروخت کر نے اور گیس سلنڈر بھرنے پر شیر علی،اکبر شاہ اور فردوس علی کو گرفتار کرلیا جبکہ بنی گا لہ اور گولڑ ہ پولیس نے 17پیشہ وربھکاریوں کو گرفتارکرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں