پاک چین فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام تقریب،کیک کاٹاگیا
لاہور(دنیارپورٹ)چین ہمارا آزمودہ دوست ہے، ہمیں سماجی واقتصادی ترقی کیلئے چین کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہئے۔
یہ بات گزشتہ روز لاہور کے واپڈا ٹائون میں لاہور گرائمر سکول میں پاک چین فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کیک کاٹنے کی تقریب سے مقررین نے کیا۔تقریب کامقصد عوام سے عوام کی سطح کے رابطوں کو بڑھانا ہے۔