بلوں کی عدم ادائیگی، واٹر سپلائی سکیم دھمیال کی بجلی منقطع

بلوں کی عدم ادائیگی، واٹر  سپلائی سکیم دھمیال کی بجلی منقطع

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)واٹر سپلائی سکیم دھمیال میں مبینہ انتظامی کرپشن کے باعث بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے حالیہ بجلی بل 50 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئے۔

اس صورتحال پر محکمہ نے واٹر سپلائی سکیم کی بجلی منقطع کردی۔ کنکشن منقطع ہونے سے ہزاروں صارفین پانی کی دستیابی سے محروم ہو گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں