معلم کی دس سالہ لڑکے سے زیادتی،مقدمہ درج
اسلام آباد(خبر نگار)تھانہ شہزاد ٹائون میں مسماۃ شمیم آفتاب نے مقدمہ درج کروایا کہ اسکے دو بیٹے عبدالوہاب عمر بارہ سال اور۔۔۔
حسیب عمر دس سال مدرسہ میں ایک سال دو ماہ سے زیر تعلیم ہے، استاد قاری شوکت اللہ نے فون کیاکہ بچوں کو آکر لے جائیں میں بچوں کو لے کر گھر نیلو ر چلی گئی جہاں بیٹے عبدالوہاب نے بتایاکہ 29 ستمبر رات استاد قاری شوکت اللہ نے اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔