ضلعی عدالتیں:مختلف جرائم میں گرفتار 16ملزمان کاجسمانی ریمانڈ
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)ضلعی عدالتوں نے مختلف جرائم میں گرفتار 16 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرکے پولیس کی تحویل میں دیدیا۔۔۔
15 جوڈیشل، 5 کی عبوری اور بعداز گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پولیس مقابلہ اور اقدام قتل سمیت 4کیسوں کی سماعت، ملزمان شاہد وغیرہ کو بھی پیش کر دیا گیا، عدالت نے حاضری کے بعد سماعت ملتوی کر دی۔