صفائی مہم 20 ہزار ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگایا گیا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) 20روزہ صفائی مہم میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے راولپنڈی شہر اور اس کی تحصیلوں سے تقریباً 20 ہزار ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگا دیاگیا،آگاہی مہم میں گھر گھر پہنچ کر صفائی کا پیغام پہنچایا گیا،آگاہی مہم کیلئے شہر میں بینرز،سٹیمرز لگائے گئے ۔
20روزہ صفائی مہم میں راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے راولپنڈی شہر اور اس کی تحصیلوں سے تقریباً 20 ہزار ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگا دیاگیا،آگاہی مہم میں گھر گھر پہنچ کر صفائی کا پیغام پہنچایا گیا،آگاہی مہم کیلئے شہر میں بینرز،سٹیمرز لگائے گئے ۔