بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (خبر نگار)بجلی چوری کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، مقدمہ تھانہ نصیر آباد میں جواد کی مدعیت میں ناصر کیخلاف درج کیا گیا ،صادق آبا د میں روڈ بلاک کرنے پر پولیس نے ریڑھی بانوں کیخلاف مقدمات درج کر لیے ۔
بجلی چوری کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، مقدمہ تھانہ نصیر آباد میں جواد کی مدعیت میں ناصر کیخلاف درج کیا گیا ،صادق آبا د میں روڈ بلاک کرنے پر پولیس نے ریڑھی بانوں کیخلاف مقدمات درج کر لیے ۔