ڈولفن پولیس سے مزاحمت کرنے والے 3ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبر نگار)ریس کورس پولیس کی کارروائی،ڈولفن پولیس سے مزاحمت کرنے والے 03 ملزمان گرفتار کر لئے ۔ ملزمان میں افضال،وقار اور حسن خان شامل ہیں ۔
ریس کورس پولیس کی کارروائی،ڈولفن پولیس سے مزاحمت کرنے والے 03 ملزمان گرفتار کر لئے ۔ ملزمان میں افضال،وقار اور حسن خان شامل ہیں ۔