بھارہ کہو میں مزید 155 گھریلو ملازمین کے کوائف جمع

اسلام آباد( خبر نگار)گھرگھر جاکر ملازمین و کرایہ داروں کی رجسٹریشن کے لئے ناک دی ڈور مہم کے سلسلہ میں انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے تھانہ بھارہ کہوکی حددو میں مزید 326گھروں کے 155گھریلو ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل کیاگیا۔
گھرگھر جاکر ملازمین و کرایہ داروں کی رجسٹریشن کے لئے ناک دی ڈور مہم کے سلسلہ میں انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد نے تھانہ بھارہ کہوکی حددو میں مزید 326گھروں کے 155گھریلو ملازمین کے کوائف کا اندراج مکمل کیاگیا۔