بائیک لفٹرگینگ گرفتار،11چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

بائیک لفٹرگینگ گرفتار،11چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی(خبر نگار)صادق آباد پولیس نے 2رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار کرکے چوری شدہ 11 موٹرسائیکل برآمد کرلئے ۔

 گرفتار ملزمان میں علی احمد اورمحمد امتیاز شامل ہیں۔ برآمد شدہ موٹر سائیکل قانونی کارروائی کے بعد اصل مالکان کے حوالے کئے جائیں گے ۔ ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ موٹرسائیکل چوری کی روک تھام کے حوالے سے موثر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں