بینک آف خیبر کا اپنے کارڈ ہولڈرز کیلئے 3-Dسیکیور ایکسیس کنٹرول سرور کی فعالی کیلئے BPCکیساتھ معاہدہ
اسلام آباد ،پشاور (دنیا رپورٹ )بینک آف خیبر نے اپنے کارڈ ہولڈرز کیلئے 3-D سیکیور ایکسیس کنٹرول سرور (ACS)کو فعال کرنے کیلئے BPC ۔۔۔
کے ساتھ اشتراک کیا ہے ، معاہدے پر بینک آف خیبر کے ڈویژنل ہیڈ ڈیجیٹل بینکنگ اسد محمود صدیقی اور BPC کے منیجنگ ڈائریکٹر فرخ علی بیگ نے دستخط کئے ۔