بخشی خانہ میں حوالاتی سے چرس برآمد

بخشی خانہ میں حوالاتی سے چرس برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) بخشی خانہ میں حوالاتی سے منشیات برآمد کر لی گئی، تھانہ سول لائن پولیس کو سب انسپکٹر ذوالفقار حسین انچارج بخشی خانہ نیو جوڈیشل کمپلیکس نے بتایا۔۔۔

کہ حوالاتی وقاص یونس کو پیشی پر لایا واپسی پر انٹری گیٹ بخشی خانہ پر اسکی تلاشی لی جس سے 30گرام چرس برآمد ہوئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں