شہری پر تشدد اور ویڈیو بنانے پر 3ملزمان گرفتار

شہری پر تشدد اور ویڈیو  بنانے پر 3ملزمان گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) صادق آباد پولیس نے شہری پر تشدد کرنے اور ویڈیو بنانے والے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا، ایس ایچ او انوارالحق کے مطابق گرفتار ملزمان ابراہیم، حارث اور عبدالرحمن نے شہری پر تشدد کیا اور تشدد کی ویڈیو بنائی۔

صادق آباد پولیس نے شہری پر تشدد کرنے اور ویڈیو بنانے والے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا، ایس ایچ او انوارالحق کے مطابق گرفتار ملزمان ابراہیم، حارث اور عبدالرحمن نے شہری پر تشدد کیا اور تشدد کی ویڈیو بنائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں