لڑائی جھگڑے: نوجوان قتل، دو افراد زخمی

لڑائی جھگڑے: نوجوان قتل، دو افراد زخمی

اسلام آباد (خبر نگار)لڑائی جھگڑو ں میں ایک نوجوان قتل، دو افراد زخمی ہو گئے ، ترنول پولیس کو یوسف نے بتایا کہ عثمان نے اس کے بیٹے عابد کو قینچی کا وار کر کے قتل کر دیا۔۔

جبکہ تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں نفیس اور علی کو باقراور ا شفاق وغیرہ نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں