الپیال ویلفیئر ٹرسٹ کے وفد کاراولپنڈی چیمبرکا دورہ

الپیال ویلفیئر ٹرسٹ کے وفد کاراولپنڈی چیمبرکا دورہ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) الپیال ویلفیئر ٹرسٹ کے وفد نے ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی کا دورہ کر کے صدر چیمبر ثاقب رفیق سے ملاقات کی،ٹرسٹ کے چیئرمین جاوید خان الپیال نے بتایا کہ چکری روڈ پر 50بستروں پر مشتمل زچہ بچہ ہسپتال جلد آپریشنل ہو جائیگا۔

 الپیال ویلفیئر ٹرسٹ کے وفد نے ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی کا دورہ کر کے صدر چیمبر ثاقب رفیق سے ملاقات کی،ٹرسٹ کے چیئرمین جاوید خان الپیال نے  بتایا کہ چکری روڈ پر 50بستروں پر مشتمل زچہ بچہ ہسپتال جلد آپریشنل ہو جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں