کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کارروائی، مزید 107مقدمات
راولپنڈی(خبرنگار)سی پی او خالد ہمدانی کی ہدایت پر کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف کارروائیاں جاری، مزید 107 کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔
کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف کارروائیاں جاری، مزید 107 کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے، خصوصی مہم کے دوران اب تک 1500 مقدمات درج کئے گئے۔