چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے امتحانی مراکز کے دورے

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ  کے امتحانی مراکز کے دورے

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے امتحان نہم فرسٹ اینول 2024کے سلسلے میں ایم سی بوائز ہائی سکول ملت کالونی راولپنڈی، عباسی ہائی سکول آفندی کالونی راولپنڈی اور ایم سی بوائز اینڈگرلز ہائی سکول سیٹلائٹ ٹائون راولپنڈی کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا اورتعلیمی بورڈ کی طرف سے کئے گئے انتظاما ت کا تفصیلی جائزہ لیا۔

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے امتحان نہم فرسٹ اینول 2024کے سلسلے میں ایم سی بوائز ہائی سکول ملت کالونی راولپنڈی، عباسی ہائی سکول آفندی کالونی راولپنڈی اور ایم سی بوائز اینڈگرلز ہائی سکول سیٹلائٹ ٹائون راولپنڈی کے امتحانی مراکز کا دورہ کیا اورتعلیمی بورڈ کی طرف سے کئے گئے انتظاما ت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں