مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول

مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) آئیسکو ترجمان کے مطابق آج صبح 07:00بجے تا دن 12:00بجے راولپنڈی سٹی سرکل، گلزار قائد، شمس آباد، شکریال، اوجڑی کیمپ، کمرشل سینٹر فیڈرز، جہلم سرکل، وارڈ نمبر8، غوری دھمیک فیڈرز، جی ایس او سرکل، صبح 08:00بجے تا دن 12:00بجے ڈھڈیال سٹی1، رتہ، خادم آباد فیڈرز اور گردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

 آئیسکو ترجمان کے مطابق آج صبح 07:00بجے تا دن 12:00بجے راولپنڈی سٹی سرکل، گلزار قائد، شمس آباد، شکریال، اوجڑی کیمپ، کمرشل سینٹر فیڈرز، جہلم سرکل، وارڈ نمبر8، غوری دھمیک فیڈرز، جی ایس او سرکل، صبح 08:00بجے تا دن 12:00بجے ڈھڈیال سٹی1، رتہ، خادم آباد فیڈرز اور گردونواح کی بجلی بند رہے گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں