سٹریٹ کرائم، چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

سٹریٹ کرائم، چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم برآمد کرلی گئی۔

تھانہ رتہ امرال پولیس نے عمر خان اور عمر علی کو گرفتار کر کے 98 ہزار روپے برآمد کرلیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں