بینک ڈ کیتی میں ملوث4ملزم گرفتار،7لاکھ روپے برآمد

  بینک ڈ کیتی میں ملوث4ملزم گرفتار،7لاکھ روپے برآمد

راولپنڈی(خبر نگار)روات پولیس نے بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے 4ملزمان کو گرفتار کرکے چھینی گئی رقم 7لاکھ روپے ۔۔۔

وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اورچھینی گئی رقم سے خریدی گئی مہران کار بھی برآمد کر لی۔ گرفتار ملزمان میں متین، منظور، عمر اور مبین شامل ہیں، ملزموں سے چھینی گئی رقم 7لاکھ روپے ، وارداتوں میں استعمال ہونے والے تین پستول ،ایک رائفل 12 بور اور لوٹی گئی رقم سے خریدی گئی مہران کار بھی برآمد کی گئی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں