گرمی بڑھنے پر لوڈ شیڈنگ شروع

گرمی بڑھنے پر لوڈ شیڈنگ شروع

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)شہر اور نواحی علاقوں میں درجہ حرارت میں روز بروز اضافہ ہونے لگا،بجلی کی طلب بڑھنے سے لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بھی شروع کر دیاگیا ۔

 بجلی کی غیر اعلانیہ بندش سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں