1085ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

  1085ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 1085 حادثات پر ریسپانڈ کیا، 542 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 1085 حادثات پر ریسپانڈ کیا، 542 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا جبکہ 610 معمولی زخمیوں کو ریسکیو میڈیکل ٹیموں نے جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں