بجلی کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر چوری

بجلی کا لاکھوں روپے  مالیت کا ٹرانسفارمر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر چوری کر لیا گیا۔ ۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب کیا گیا بجلی کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر اور تاریں راچ ت کی تاریکی میں ملزمان چوری کر کے لے گئے ۔ جس پر پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں