عزیز بھٹی ٹاؤن میں صفائی

 عزیز بھٹی ٹاؤن میں صفائی

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے 15 روزہ خصوصی زیرو ویسٹ مہم جاری ہے۔

تیسرے روز عزیز بھٹی ٹاؤن میں یوسی 148 اور یوسی 158 میں صفائی کے خصوصی اقدامات کے تحت صفائی سرگرمیاں سر انجام دی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں