فلسطین انسانیت کامسئلہ بن چکا، عبدالقدیر خاموش

فلسطین انسانیت کامسئلہ  بن چکا، عبدالقدیر خاموش

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) مسئلہ فلسطین انسانیت کا مسئلہ بن چکا ہے، ہردرددل رکھنے والا انسان غزہ میں قتل عام پردکھی ہے۔۔

جرمین سفیر کے سامنے اسرائیل کے خلاف طلبا کا آواز اٹھانا یہ اصل آزادی اظہار رائے ہے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علما اہل حدیث کے چیئرمین قاضی عبدالقدیر خاموش و دیگر رہنمائوں حاجی عبدالغفار سلفی، علامہ عبدالخالق فریدی، ثنااللہ ڈار، ابوبکر قدوسی، حاجی محمد ایوب، حافظ عبدالباسط و دیگر نے ایک اجلاس میں کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں