گوشت کی قیمت میں مزید کمی

گوشت کی قیمت میں مزید کمی

ڈسکہ(نامہ نگار )برائلر کی کھپت کے مقابلے سپلائی میں بہتری آنے سے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی آگئی۔

ریٹ لسٹ کے مطابق مرغی کا گوشت 416 روپے سے سستا ہو کر 399 روپے فی کلو ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں