گرکر 2 نوجوان شدید زخمی
کامونکے (نامہ نگار)تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر 2 نوجوان شدید زخمی ہوگئے ۔
واہنڈو کا شان اوراحمد موٹر سائیکل پھسل جانے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئے ، زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔