جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

جعلی چیک دینے والے پر مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )لاکھوں روپے کا بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ سول لائن پولیس نے ملک ثنا اﷲ کو 3 لاکھ روپے سے زائد کا بوگس چیک دینے کے الزام میں حبیب کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں