اسرائیلی مظالم کیخلاف طلبہ آج احتجاج کرینگے، انسانی زنجیر بنائینگے

 اسرائیلی مظالم کیخلاف طلبہ آج احتجاج کرینگے، انسانی زنجیر بنائینگے

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد کے تحت طلبہ آج انسانی زنجیر بنائیں گے۔

دوپہر ایک بجے خیابان جوہر میٹرو سٹیشن کے مقام پر احتجاج ہوگا جس سے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد مصعب روحان خطاب کریں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں