ادارے میں اصلاحات لا ئی جا ئیں ،پا کستان ینگ نرسز فیڈریشن

 ادارے میں اصلاحات لا ئی جا ئیں ،پا کستان ینگ نرسز فیڈریشن

اسلام آباد (دنیا رپورٹ)پا کستان ینگ نرسز فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شکیل حسنی نے کہا ہے کہ اس ادارے میں مثبت اصلاحات لائی جائیں۔۔۔

 پاکستان نرسنگ اینڈ مڈ وائفری کونسل میں کچھ عناصر کونسل کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن چکے ہیں ۔نگران حکومت نے ایک غیرقانونی طور پر کونسل ممبر کو صدر لگایا اور اب وہ ملازمین کی ہاتھوں بلیک میل ہورہی ہیں ، گلگت گورنمنٹ نے دو خط وفاقی حکومت کو لکھے ہیں کہ یہ ہماری نامزد کردہ ممبر نہیں ان کو ہٹایا جائے ۔ ان خیا لات کا اظہار گزشتہ روز شکیل حسنی کے ہمراہ دیگر عہدیداران حیدر شاہ ، عنایت خان، شہناز کوثر اورذیشان نے پریس کانفرنس میں کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں