تھیلیسیمیا پھیلنے کی بڑی وجہ خاندان میں شادیاں، سپیکرا سمبلی

  تھیلیسیمیا پھیلنے کی بڑی وجہ خاندان میں شادیاں، سپیکرا سمبلی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تھیلیسیمیا کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ تھیلیسیمیا کے مرض کے پھیلنے کی ایک بڑی وجہ خاندان میں ہونے والی شادیاں ہیں۔ش

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تھیلیسیمیا کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ تھیلیسیمیا کے مرض کے پھیلنے کی ایک بڑی وجہ خاندان میں ہونے والی شادیاں ہیں ،شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کے حوالے سے بلڈ ٹیسٹ بڑی مشکلات سے بچا سکتا ہے ،تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کی زندگی خون کے قطرے قطرے کی محتاج رہتی ہے ، سپیکر نے عوام سے ا پیل کی کہ تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے زیادہ سے زیادہ خون کے عطیات د یں ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں