کنزیومر کورٹس کو بھرپور اندا ز میں فعال کریں، کمشنر راولپنڈی

   کنزیومر کورٹس کو بھرپور اندا ز میں فعال کریں، کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے ڈویژنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 تمام ڈپٹی کمشنرز کنزیومر کورٹس اور کنزیومر پروٹیکشن کونسلز کو بھرپور انداز میں فعال کریں، کمشنر آفس میں پی آئی ٹی بی کی مدد سے کمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم بنایا جارہا ہے جس کے تحت پتا چل سکے گا کہ یہ درخواست کب موصول ہوئی اور کس کس دفتر نے اس کے پرا سیس پر کتنا وقت لگایا۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ آ ئندہ اجلاس میں پرائس مجسٹریٹس کی تعداد اور انکے ایریا کی میپنگ دکھائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں