گاڑی لے کر واپس نہ کرنے پر مقد مہ درج

 گاڑی لے کر واپس نہ  کرنے پر مقد مہ درج

راولپنڈی (خبرنگار) گاڑی خورد برد کر لی گئی،صادق آباد پولیس کو رضاحسین نے بتایا کہ وقار،امیروہاج مغل،عمیراورحسن علی بٹ نے گاڑی امانت کے طور پر لی جو اب واپس نہیں کررہے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

گاڑی خورد برد کر لی گئی،صادق آباد پولیس کو رضاحسین نے بتایا کہ وقار،امیروہاج مغل،عمیراورحسن علی بٹ نے گاڑی امانت کے طور پر لی جو اب واپس نہیں کررہے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں