9جرائم پیشہ افراد گرفتا ر، 2کلو سے زائد چرس،5 پستول برآمد

 9جرائم پیشہ افراد گرفتا ر، 2کلو سے زائد چرس،5 پستول برآمد

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)راولپنڈی پولیس نے 9 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے 2 کلو سے زائد چرس، 15 لٹر شراب اور اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کرلیا۔

تھانہ پیرود ہا ئی پولیس نے عدیل سے 1کلو 660 گرام چرس، عثمان سے 520 گرام چرس، بلال خان سے 10 لٹر شراب، تھانہ وارث خان پولیس نے سجاد سے 5 لٹر شراب، تھانہ صدرواہ پولیس نے ارسلان سے پستول ، زبیر سے پستول ، تھانہ نصیر آباد پولیس نے زین سے پستول ، تھانہ صادق آباد پولیس نے عاصم سے پستول، تھانہ مندرہ پولیس نے بھی ارشاد سے پستول برآمد کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں