’’آئیں ایمبولینس کو راستہ دیں کیونکہ پہلا حق زندگی کا‘‘مہم کا آغاز

 ’’آئیں ایمبولینس کو راستہ دیں  کیونکہ پہلا حق زندگی کا‘‘مہم کا آغاز

لاہور (کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس آفیسر عمارہ اطہر نے ’’آئیں ایمبولینس کو راستہ دیں کیونکہ پہلا حق زندگی کا‘‘ آگاہی مہم کا آغاز کردیا ۔

ترجمان پولیس کے مطابق مہم کا مقصد شہریوں میں ایمبولینس میں موجود زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والے کی زندگی بچانے کے لئے گاڑی کو راستہ دینا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں