جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز کی اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلی

 جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز کی  اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) پریس کلب کے باہر لاہور جنرل ہسپتال کے ڈاکٹرز کی جانب سے اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹرز اور ان کی فیملی نے بڑی تعداد میں اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی ۔

ریلی کی قیادت کرتے ہوئے پروفیسر میاں محمد حنیف کا کہنا تھا فلسطین میں 40ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں، ہمیں مسلمان بھائیوں کا ساتھ دینا ہوگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں