یوم حسین ؓ پیر کو ہوگا

یوم حسین ؓ پیر کو ہوگا

کراچی ( آن لائن)جامعہ کراچی کے دفتر مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام یوم حسین ؓ پیر کو صبح11 بجے پارکنگ گراؤنڈ (بالمقابل آرٹس لابی)منعقد ہوگا۔شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کرینگے۔

جامعہ کراچی کے دفتر مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام یوم حسین ؓ پیر کو صبح11 بجے پارکنگ گراؤنڈ (بالمقابل آرٹس لابی)منعقد ہوگا۔شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں