کارکردگی کا جائزہ اجلاس

ملتان (کرائم رپورٹر ) ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری نے ٹریفک وارڈنز سے میٹنگ کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ بہترین کارکردگی اور عوام الناس کو سروس فراہمی میں ٹریفک وارڈن کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔
ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری نے ٹریفک وارڈنز سے میٹنگ کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ بہترین کارکردگی اور عوام الناس کو سروس فراہمی میں ٹریفک وارڈن کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔