اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کا شوہر سے راضی نامہ

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب  کا شوہر سے راضی نامہ

لاہور (اپنے خبر نگار سے ) اینکر پرسن و گلوکارہ عائشہ جہانزیب کا شوہر سے راضی نامہ ہو گیا۔

عائشہ جہانزیب نے سیشن کورٹ میں پیش ہو کر بیان قلمبند کرواتے ہوئے عدالت کو آگاہ کیا کہ معززین نے راضی نامہ کا فیصلہ کیا ہے جس کو میں مانتی ہوں اور کیس کی مزید پیرو ی نہیں کرنا چاہتی ۔عدالت نے قرار دیا کہ ضمانت کی حد تک آپ کا بیان منظور کیا جاتاہے تاہم بریت کا فیصلہ چالان کے بعد ہو گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں