چکن 22 روپے کلو مہنگا،577 میں فروخت

چکن 22 روپے کلو  مہنگا،577 میں فروخت

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے 577روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے 398روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپیہ اضافے سے 257روپے درجن کی سطح پر رہی۔

صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے 577روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے 398روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپیہ اضافے سے 257روپے درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں